loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 11 کے دوسرے ایلیمینٹر میں حیدرآباد کنگز مین کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔

فائنل میں رسائی کے لیے پہلی بار پی ایس ایل کا حصہ بننے والی حیدر آباد کنگزمین کا جوڑ آج  3 بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے پڑے گا۔ اہم معرکے کے لیے کیلئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں بھرپور پریکٹس سیشن کیا جبکہ حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم نے آرام کیا۔

ایونٹ میں مسلسل ابتدائی میچز ہارنے کے بعد شاندار کم بیک کرنے والی حیدرآباد کنگز مین کو آج کھیلے جانے والے ایلیمینٹر کے لیے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایلیمینٹر تک پہنچنے کے لیے حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطان کو شکست دی تھی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں

بلا جھجھک اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔ برائے مہربانی بد زبانی استعمال کرنے سے گریز کریں۔