loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
31-Aug-2026
16-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
31-Aug-2026
16-Rabi' al-Awwal-1448

بنگلا دیش میں ڈھاکا یونیورسٹی کے طالب علم کو میئر ڈھاکا کے لیے نامزد کردیا گیا۔

بنگلا دیشی میڈیا رپورٹس کے مطابق جماعت اسلامی بنگلا دیش نے ڈھاکا میٹرو پولیٹن جنوبی کے میئر کیلئے ڈھاکا یونیورسٹی کے طالب علم صادق قیوم کو میئر کے لیے نامزد کیا۔ نامزدگی کے تقریب میں مقامی رہنماؤں اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

صادق قیوم  اس وقت ڈھاکا  یونیورسٹی سینٹرل اسٹوڈنٹ کے نائب صدر بھی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صادق قیوم نے ابھی باقاعدہ انتخابی مہم شروع نہیں کی ہے  تاہم وہ پارٹی قیادت اور کارکنان سے مسلسل رابطے میں ہیں اور تنظیمی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں