loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت فی اونس 38 ڈالر کمی کے ساتھ 4 ہزار 5 سو 76 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

ملک میں سونا فی تولہ 3 ہزار 800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 79 ہزار 962 روپے کا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت فی تولہ 100 روپے کم ہونے کے بعد 7 ہزار 940 روپے ہوگئی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں