loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم ہوجائے گی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی  کے حامیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ بھی ہورہا ہے اس کی اہم وجہ ہے۔ ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہوجائے گی۔

صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دے سکتے اور میرا خیال ہے کہ بہت سارے لوگ یہ بات سمجھ چکے ہیں۔ لوگ سمجھ چکے ہیں کہ ہم جو کررہے ہیں وہ ٹھیک ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں

بلا جھجھک اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔ برائے مہربانی بد زبانی استعمال کرنے سے گریز کریں۔