loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے آنکھ کی سرجری کے بعد کام سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اکشے کمار نے گزشتہ روز ممبئی کے اسپتال میں آنکھ کی سرجری کروائی۔ یہ معمولی سرجری تھی جس کا مقصد بینائی کو بہتر بنانا تھا۔ اکشے کمار اب کچھ دن آرام کے بعد دوبارہ کام شروع کریں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار اپنی نئی ریلیز ہوئی فلم بھوت بنگلہ کی کامیابی کے بعد ڈائریکٹر انیس بزمی کے نئے پراجیکٹ کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں