loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
31-Aug-2026
17-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
31-Aug-2026
17-Rabi' al-Awwal-1448

16 سال قبل فیفا ورلڈ کپ کے لیے ‘وکا وکا’ گانا گا کر شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی گلوکارہ شکیرا کی ورلڈکپ میں واپسی ہوگئی۔

کولمبیا سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤ نٹس پرفیفا ورلڈ کپ 2026 کے آفیشل گانے ڈائے ڈائے کا ٹیزر شیئر کیا ہے جس کی ویڈیو برازیل کے ماراسانا اسٹیڈیم میں شوٹ کی گئی ہے۔ ویڈیو میں شکیرا فٹبال کھیلنے والے مختلف ممالک کی ٹیمیز کی جرسیاں پہنے ڈانسرز کے ساتھ نظر آئیں۔ ویڈیو کو اب تک انسٹاگرام پر 2 کروڑ 70 لاکھ جب کہ ایکس پر تقریبا 10 لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں