loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خیبرپختنخوا کے علاقے ہنگو میں 100 سے زائد  فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔

پولیس حکام کے مطابق  پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) اور دیگر اداروں نے فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام بناتے ہوئے  کامیاب آپریشن کے بعد اسکول، دیگر املاک اور پہاڑی علاقوں کو کلیئر کردیا۔ دہشت گردوں کے مارٹر گولے آبادی پر گرنے سے 6 شہری شہید جبکہ 13 زخمی ہوئے۔ دہشت گرد اپنے ہلاک ساتھیوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اٹھا کر فرارہو گئے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں