loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز مسترد کردیں جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق آج برینٹ کروڈ کی قیمت میں 3 اعشاریہ 14 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد تیل کی قیمت 104 اعشاریہ 47 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ خام تیل کی قیمت 98 اعشاریہ 51 ڈالر ہوگئی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں