loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران مذاکرات پر اسرائیلی وزیراعظم ینتن یاہو کو دو ٹوک جواب دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر گفتگو میں ایران سمیت متعدد امور پر گفتگو کی ۔ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ ایران سے مذاکرات ان کی ذمہ داری ہیں اور اس میں کسی تیسرے فریق کا کوئی بیچ نہیں۔ ٹرمپ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو خوشگوار قرار دیا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں