loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447

پاکستان نے اسٹریٹ چائلڈ  فٹبال  ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 2026 میں  مسلسل  دوسری فتح حاصل کرلی۔

رپورٹس کے مطابق 30 ممالک کی اسٹریٹ چائلڈ ٹیموں کے درمیان میکسیکو میں جاری ورلڈ کپ کپ میں پاکستان نے میزبان  ٹیم کو 5 صفر سے شکست دی۔ پاکستان کے کاشف خا ن نے 2 جبکہ شاہد انجم نے ایک گول اسکور کیا۔ اس سے قبل اپنے افتتاحی میچ میں پاکستان نے کاشف خان کے 2 گولز کی بدولت انڈونیشیا کو 2 صفر سے ہرایا تھا۔

پاکستان  ٹیم نے 2022 میں قطر میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے سلور میڈیا اپنے نام کیا تھا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں

بلا جھجھک اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔ برائے مہربانی بد زبانی استعمال کرنے سے گریز کریں۔