loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کے روز چین روانہ ہو گئےہیں ۔ جہاں وہ چینی صدر سے ملاقات کریں گے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق  ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے معاملے پر شی جن پنگ سے “طویل گفتگو” کریں گے، تاہم دونوں رہنماؤں کے درمیان تجارت بنیادی  اور اہم موضوع ہوگا۔

دوسری جانب ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ دراصل “ایک باوقار قوم” اور “جھوٹے الزامات گھڑنے والوں” کے درمیان جنگ ہے۔

 اس دورے کے ممکنہ اہم نکات :

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ملاقات میں ایران جنگ کے علاوہ تجارت، علاقائی سلامتی، مصنوعی ذہانت اور تائیوان جیسے معاملات بھی زیرِ بحث آئیں گے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں