loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

چین نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ ایران اور امریکا کی ثالثی کی کوششوں کو تیز کرے۔

غیرملکی خبرایجنسی نے چین کے سرکاری میڈیا کے حوالے سے کہا کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ چینی وزیرخارجہ نے پاکستان پر ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی کوششیں تیز کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے میں مدد دینے پرزور دیا۔

چینی وزیرخارجہ  وانگ ای کا مزید کہنا تھا کہ چین پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا اور اس میں اپنا حصہ بھی ڈالے گا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں