loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447

کرکٹر سائرہ جبیں پاکستان ویمن ٹیم میں ڈبیو کرنے والی کیلاش قبیلے کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔

رپورٹس کے مطابق کیلاش قبیلے سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ  سائرہ جبیں نے زمبابوے کے خلاف پہلے ویمن ٹی ٹوئنٹی میچ میں حصہ لے کر اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئرکا آغازکیا۔ سائرہ صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں واقع ہندو کوہ کش کے معروف کیلاش قبیلے سے تعلق رکھتی ہیں۔

لاہور کے کینرڈ کالج میں زیر تعلیم بیٹنگ آل راؤنڈر سائرہ جبیں ڈومیسٹک ویمن کرکٹ میں اسٹرائیکرز کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں

بلا جھجھک اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔ برائے مہربانی بد زبانی استعمال کرنے سے گریز کریں۔