loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
13-May-2026 25-Zul Qa'dah-1447

مصر کے عجائب گھر میں رکھی مناسک حج کی 120 سال پرانی تصاویر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

عرب میڈیا کے مطابق مصری عجائب گھر میں 120 سال پہلے کے مناسک حج اور مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے تعمیراتی کام کی تصاویر رکھی گئی ہیں۔ ان تصاویر میں مقامات مقدسہ کے روحانی سفر کو تھری ڈی تصاویر کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ تصاویر سن 1321 ہجری سے لے کر 1325 ہجری کے درمیان کی ہیں۔

قدیم زمانے کی مناسک حج کی تصاویر عوام کی خصوصی دلچسپی کا مرکز ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں

بلا جھجھک اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔ برائے مہربانی بد زبانی استعمال کرنے سے گریز کریں۔