loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447

سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلا دیش نے دن کے اختتام تک 156 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

دوسرے روز بنگلا دیش نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنائے۔ محمود حسن جوئے 52، مومن الحق 30 اور تنزید حسن 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ نجم الحسن شانتو 13 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔ خرم شہزاد نے 2 اور محمد عباس نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان ٹیم اپنی پہلی اننگز میں بنگلادیش کیخلاف 232 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں