loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
16-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
16-Rabi' al-Awwal-1448

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا ہے۔ ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جا ئیگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میٹ آفس میں کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوا۔ اجلاس میں مرکزی اورزونل رویت ہلال کمیٹی کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ماہرین نے شرکت کی۔

چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان کے اکثر مقامات پر مطلع صاف تھا۔ مختلف علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے گی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں