loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447

نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ترقی کے سفر میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔

لندن میں ورلڈ ایجوکیشن فورم سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لڑکیاں چھپ کر تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہیں جبکہ فلسطینی طالبات کو اپنے مسائل اور ان کے حل سے متعلق آگہی ہے۔ ترقی کے سفر میں پاکستان کا کردار نہایت اہم ہے۔

ملالہ کا مزید کہنا تھا پاکستان کے نوجوان وطن کی ترقی کے لیے جدید علوم کے ذریعے زبردست کام کررہے ہیں۔ پاکستان کے روشن مستقبل کے بارے میں پرامید ہوں۔ انہوں نے طلبا کے ساتھ کوئز مقابلے میں بھی حصہ لیا اور ایک اجلاس میں بھی شرکت کی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں