loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

چار غیرملکی یوٹیوبرز کی کراچی کے دورے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

مشہور ٹریول کریئیٹرز لیوک ڈمانٹ، ہیری جگارڈ، کیارن براؤن اور راب نے حال ہی میں کراچی کا دورہ کیا اور شہرکا ایسا رخ دنیا کودکھایا جسے دیکھ کر لوگ خوش بھی ہوئے اور حیران بھی۔ یہ چاروں غیر ملکی یو ٹیوبرز کنھی کراچی کی ٹریفک سے ابلتی اور ہارنوں سے گونجتی سڑکوں  پر بلیک ٹائی پہنے گھومتے دکھائی دئیے تو کبھی رکشوں کے درمیان چلتے اور مقامی لوگوں سے گرمجوشی سے ہاتھ ملاتے نظر آئے۔ چاروں نے اپنے ویڈیوز کے ساتھ کیپشن میں لکھا آپ کے لیے یہ اشارہ ہے۔۔ کراچی کا وزٹ ضرور کریں۔

View this post on Instagram

A post shared by KIERAN BROWN | TRAVEL (@kieranbrowntravel)

غیر ملکی یوٹیوبرز کی کراچی کی زندگی سے بھرپور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں