loader-image
Karachi, PK
temperature icon 34°C
5-Jun-2026 18-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 34°C
5-Jun-2026 18-Zul Hijjah-1447

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی۔

ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کےخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد 47 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے کامیاب ہوئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق چار ریپبلکن سینیٹرز نے اپنی جماعت سے الگ ہو کر ڈیموکریٹس کا ساتھ دیا۔ ان سینیٹرز میں سوسان کولنز، لیسا مرکووسکی ،رینڈ پاؤل اور بل کیسیڈی شامل ہیں۔ قرارداد کے تحت ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کو جاری رکھنے کے لیے کانگریس سے باضابطہ منظوری درکار ہوگی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں