loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
29-May-2026 11-Zul Hijjah-1447

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

وفاقی حکومت نے وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے لیے تین دن کی چھٹیاں ہوں گی۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 26، 27 اور 28 مئی تک ہوں گی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں