loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

گورنر سندھ نہال ہاشمی کی عدم موجودگی کے دوران اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کو قائمقام گورنر سندھ مقرر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نہال ہاشمی جون کے پہلے عشرے میں وطن واپس آئیں گے۔

گورنر سندھ نے روانگی سے قبل نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حج بیت اللہ کی سعادت ایک عظیم نعمت ہے، اور وہ ملک و قوم کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کریں گے۔

واضح رہے کہ نہال ہاشمی اہل خانہ کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے ہیں، جبکہ ان کی واپسی جون کے پہلے عشرے میں متوقع ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں