loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

بنگلا دیش میں 700 کلو گرام وزنی بھینسا جس کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھا گیا ہے اپنے نام کی وجہ سے سوشل میڈیا اسٹار بن گیا۔

فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق بھینسے کے 37 برس کے مالک ضیا الدین نے بتایا  کہ ان کے بھائی نے 700 کلو گرام کے اس بھینسے کو اس کے بالوں کی وجہ سے امریکی صدر کا نام دیا۔ مئی کے مہینے میں مسلسل لوگ اس جانور کو دیکھنے کے لیے آ رہے ہیں اور بھینسا اب سوشل میڈیا اسٹار بن گیا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں