loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں عوامی سطح پر بڑے فساد کا خدشہ ہے۔

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے بیان میں کہا کہ کراچی کے شہریوں کو سازشوں سے آگاہ رہنا چاہیے۔ شہر میں عوامی سطح پر بڑے فساد کا خدشہ ہے۔ وفاق سے مقامی بلدیاتی کونسل کو براہ راست فنڈز دئیے جائیں۔ جماعت اسلامی کے9ٹاونز میں پیٹ کاٹ کر ترقیاتی کام ہورہے ہیں۔ کراچی میں مافیا سرگرم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جس نےگند پھیلائی ہے وہ صاف کریں۔ ایوب خان سےفاطمہ جناح کےخلاف مہم تک پیپلزپارٹی اکثریت کو قبول نہیں کرتی۔ اینٹ سےاینٹ بجانے اور ساتھ چلنےتک کا سفر سندھ پر بھاری گزررہا ہے۔ ن لیگ نے2016سےگرین لائن کراچی مکمل نہیں کی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں