loader-image
Karachi, PK
temperature icon 33°C
5-Jun-2026 18-Zul Hijjah-1447
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 33°C
5-Jun-2026 18-Zul Hijjah-1447

بھارت میں مودی سرکار کے ہر ظلم کا دفاع کرنے والی گودی میڈیا کی اینکر انجنا اوم کشیپ کو اساتذہ کے بارے میں کی گئی ہرزہ سرائی مہنگی پڑ گئی۔

نیوز اینکر انجنا کشیپ نے اپنی ٹی وی پروگرام میں یو ٹیوب اور آن لائن اساتذہ کے بارے میں توہین آمیز ریمارکس دیتے ہوئے ان اساتذہ کو دو کوڑی کے اور فراڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ محض ویوز کے لیے سنسنی خیز ویڈیوز بناتے ہیں اور انہیں تعلیم کے شعبے کی کوئی سمجھ نہیں۔

متنازع اینکر کے ریمارکس کے بعد سوشل میڈیا پر طلبا، اساتذہ سمیت مختلف شعبوں کی نمایاں شخصیات نے انجنا کشیپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں