loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 8 ہزار 600 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 67 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 7 ہزار 373 روپے کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ ایک ہزار 30 روپے ہوگئی۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 259 روپے کی کمی سے 7 ہزار 894 ہوگئی۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 86 ڈالر سستا ہو کر 4454 ڈالر ہو گیا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں