loader-image
Karachi, PK
temperature icon 31°C
17-Jul-2026
1-Safar-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 31°C
17-Jul-2026
1-Safar-1448

لندن میں منعقد ہونے والے ورلڈ فوڈ فوٹوگرافی ایوارڈز 2026 میں دنیا بھر سے تقریباً 9 ہزار تصاویر کا جائزہ لینے کے بعد مختلف کے فاتحین کا اعلان کیا گیا۔

اس سال کی مجموعی فاتح تصویر برطانوی فوٹوگرافر کی تھی، جس میں تاجکستان کے ایک سوویت دور کے سینیٹوریم میں ایک بزرگ خاتون کو چائے انڈیلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ججز کے مطابق یہ تصویر انسانی وقار، تنہائی اور خوراک کے ثقافتی تعلق کو انتہائی مؤثر انداز میں پیش کرتی ہے

ایوارڈز کے منتظمین کے مطابق 2026 کے مقابلے میں دنیا بھر کے پیشہ ور اور شوقیہ فوٹوگرافروں نے حصہ لیا۔ تمام 203 فاتح اور فائنلسٹ تصاویر لندن کیمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں، جبکہ منتخب تصاویر بعد ازاں میں بھی نمائش کا حصہ بنیں گی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں