loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور شہر میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم شدید گرم اور پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔کراچی میں موسم 24گھنٹوں میں گرم اور مرطوب رہے گا۔ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 79فیصد ہے اور جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں 22کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ پچھلے24گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 30.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں