loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار 720 روپے کی کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار 716 روپے کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکا بھاؤ 8 ہزار 748 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 69 ہزار  422 روپے ہوگیا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت97 ڈالر کم ہوکر 4102 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں