loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

سندھ کے مختلف شہروں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ شہید بینظیر آباد میں 15 سال بعد درجہ حرارت 51 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

شہید بےنظیر آباد نے 15 سال بعد ایک بار پھر اپنا ریکارڈ برابر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 8 جون 2011 کو شہید بینظیر آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ رہا تھا۔ آج11 جون 2026 کو بھی شہید بےنظیر آباد میں   51 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ حکام نے عوام کو گرمی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں