loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا آغاز آج سے برطانیہ میں ہورہا ہے۔ سرج انجن گوگل کا ڈوڈل بھی ویمنز ورلڈ کپ کے رنگ میں ڈھل گیا۔

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں آج میزبان انگلینڈ اور سری لنکا مد مقابل ہوں گے۔ میچ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ جیتنے کے لیے 12 ٹیمیں زور لگائیں گی۔ ٹورنامنٹ میں 33 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 14 جون کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔ شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ پاکستانی ٹیم فاطمہ ثنا کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں