loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں دو روز کمی کے بعد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 7250 روپے اضافے سے 4 لاکھ 32 ہزار 716 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 6525 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 947 روپے ہو گئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 190 روپے سے بڑھ کر 7079 ہوگئی۔

عالمی منڈی میں فی اونس سونا 72 ڈالر 50 سینٹس مہنگا ہو کر 4175 ڈالر 30 سینٹس کا ہو گیا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں