فٹ بال کے سب سے بڑے عالمی میلے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز ہو گیا ہے اور دنیا بھر میں شائقین جوش و خروش سے اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حمایت میں میدان میں آگئے ہیں۔
اس بار ورلڈ کپ شمالی امریکہ کے تین ممالک، امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہو رہا ہے، جہاں لاکھوں تماشائی اس عالمی ایونٹ کا حصہ بن رہے ہیں۔
• فٹ بال کے سب سے بڑے میلے، ورلڈ کپ 2026، کا شاندار آغاز دنیا بھر کے شائقین کو ایک بار پھر یکجا کر رہا ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کا آغاز
میکسکومیں رنگ، موسیقی اور روشنیوں کے حسین امتزاج نے ورلڈ کپ کے جشن کو یادگار بنا دیا۔
میکسو اپنے تقافتی انداز میں
• افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرہ کی پرفارمنس نے اسٹیڈیم کو جوش و خروش سے بھر دیا۔
میکسیکو کی ٹئم
ورلڈ کپ کہیں پر بھی کھیلا جائے ،فٹ بال ہاکستان سے ہی جائے گی ۔