loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448

چین کا کہنا ہے کہ کچھوے اور مچھلیاں سمندرمیں جاسوسی کیلئے استعمال ہو رہی ہیں اور جانوروں میں سنسر نصب کیے گئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کی وزارتِ ریاستی سلامتی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ  غیر ملکی انٹیلیجنس ادارے جدید طریقے استعمال کرتے ہوئے سمندری علاقوں کی نگرانی کر رہے ہیں جن میں سنسرز سے لیس جاسوس کچھوے اورجاسوس مچھلیاں بھی شامل ہیں۔

چینی حکام کے مطابق یہ جانور پانی کے درجہ حرارت، نمکیات اور سمندری دھاروں سے متعلق حساس معلومات جمع کر کے سیٹلائٹ کے ذریعے بیرونی اداروں کو منتقل کر رہے ہیں۔ جو اس طرح کی کسی نقل وحرکت کی اطلاع دے گا اسے انعام دیا جائے گا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں