loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
30-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 28°C
16-Jul-2026
30-Muharram-1448

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ  پاکستانی قیادت نے ایران سے ڈیل میں بہت مدد دی۔ پاکستانی رہنما ایرانی قیادت اور ایرانی قوم کو جانتی تھی۔

صدرٹرمپ نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم عظیم ہیں۔ پاکستانی رہنماؤں نے ایران سے ڈیل میں بہت مدد دی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے وزیراعظم کا مکمل احترام کرتے ہیں جو بہت خوبصورت بات ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے درمیان اچھی ہم آہنگی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنے وزیراعظم کا بہت احترام کرتے ہیں۔

صدرٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ  ایران کے ساتھ 2015 میں ہونے والا جوہری معاہدہ تباہی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ میں نے ابھی تک نئے ایرانی رہنما سے بات نہیں کی ہے مگر وہ کافی ہمت رکھتے ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں