ابراہیم حیدری کی ذندگی مشکل سے مشکل تر
علاقے میں فیکڑیاں رہیں نہیں ، لہذا روزگار بھی نہیں ۔
ایک زمانے میں یہاں فیکٹریاں تھیں تو ہم بھی چار پیسے کما لیتے تھے ۔ابراہیم حیدری کی سلطانہ کا شکواہ ۔
ہم ٹھٹھہ سے یہاں روزگار کے لئے آئے تھے ، کیونکہ میاں پر قرضہ چڑھ گیا تھا۔ کلاءمیٹ مائگریشن کا شکار نعیمہ ۔ اب گھروں میں کام کر کے گزارہ کر رہی ہیں ۔
کلائمٹ ماءگریشن کا شکار ایک اور خاندان ۔
زندگی جہاں سے شروع ہوتی ہے ۔۔۔ کل مقامی آبادی کے لئے کیا نوید لائے ،وہ نہیں جانتے ۔