loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

متحدہ عرب امارات نے ایران جنگ سے متاثرہ مسافروں کیلئے 30 روز ویزا رعایت کا اعلان کردیا

عرب میڈٰیا کے مطابق حکام نے  اماراتی ویزا کی مدت ختم ہونے کے باوجود عرب امارات میں قیام کے جرمانے معاف کرنے اور ایران جنگ سے متاثرہ مسافروں کے لیے 30 روزکے لیے ویزا رعایت کا اعلان کیا ہے۔

اماراتی حکام کے مطابق متاثرہ افراد 9 جولائی تک بغیر جرمانے ویزا اسٹیٹس درست کراواسکتے ہیں۔ یہ سہولت جنگی حالات کے باعث امارات میں پھنسے افراد کے لیے ہے۔ سیاحتی وزٹ ویزا رکھنے والے افراد بھی اس سے مستفید ہوں گے۔ حکام کے مطابق استثنا کا اطلاق 10 جون سے 9 جولائی تک ہوگا۔  ویزا کے لیے خصوصی رعایت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دی گئی ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں