loader-image
Karachi, PK
temperature icon 33°C
16-Oct-2026
4-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 33°C
16-Oct-2026
4-Jumada al-Awwal-1448

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کی تیل کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی کردی۔

رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 48 روپے 29 پیسے کی بڑی کمی کی گئی ہے جس کے بعد مٹی کا تیل 233 روپے 90 پیسے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔قیمتوں میں یہ کمی فوری طور پر نافذ العمل ہو چکی ہے۔ اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 282 روپے 19 پیسے تھی۔

گزشتہ روز پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں