loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

محکمہ موسمیات نے کراچی کےموسم سے متعلق آئندہ 3 روز کے لیے پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور صبح و رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔

ماہرین موسمیات نے کراچی کے لیے اگلے 3 دن کے موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ اس دوران سمندری ہوائیں فعال رہنے کی توقع ہے جبکہ  شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 تا 36 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں