پاکستان اورقطرکی ثالثی میں سوئٹزرلینڈ میں امریکہ اور ایران مذاکرات

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر پیش رفت کے سلسلے میں مذاکرات اتوار کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہو رہے ہیں۔ مذاکرات میں امریکہ اور ایران کے وفود کے ساتھ ثالثی کا کردار ادا کرنے والے پاکستان اور قطر کے نمائندے بھی شریک … Continue reading پاکستان اورقطرکی ثالثی میں سوئٹزرلینڈ میں امریکہ اور ایران مذاکرات