loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
15-Oct-2026
3-Jumada al-Awwal-1448

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 79.44 ڈالر ہوگئی  ہے۔ اس سے قبل ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا اور برینٹ خام تیل کی قیمت 81 ڈالرز 27 سینٹ فی بیرل ہو گئی تھی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں