loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 36°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

فیفا ورلڈکپ 2026 میں سینیگال نے عراق کو 0-5 سے شکست دے کر  تاریخ رقم کر دی۔

ٹورنٹو میں کھیلے گئے گروپ آئی کے میچ میں سینیگال نے عراق کو  آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 0-5 سے ہرا دیا۔ سینیگال کی جانب سے حبیب دیارا نے چوتھے منٹ میں برتری دلوائی۔ پاپ گیے نے 2 جبکہ اسماعیلا سار اور ایلیمان ندیائےنے ایک ایک گول کیا۔

سینیگال فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک ہی میچ میں 5 گول کرنے والی پہلی افریقی ٹیم بن گئی ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں