loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

ٹماٹر کی قیمتوں کو پر لگ گئے، شہری مہنگائی کے بوجھ تلے دب گئے۔ کراچی میں گزشتہ ہفتے 120 روپے فی کلو فروخت ہونے والا ٹماٹر اس ہفتے اچانک 300 روپے فی کلو تک جا پہنچا جبکہ 10 کلو کی پیٹی بھی 3000 روپے میں فروخت ہونے لگی۔ ٹماٹر کی قیمتیں یکدم بڑھی ہیں۔

ٹماٹر کی قیمت اچانک بڑھنے سے شہری پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔ شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ سبزیوں کے ریٹ مناسب کیے جائیں اور مہنگائی پر قابو پایا جائے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں