loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 30°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

دہشت گردوں نے ایک ایسے خاندان کو جو مسافر تھے ، بلوچستان گھومنے آئے تھے ۔ یہ ہمارے بلوچستان کی روایت نہیں ملتی ۔ ہم مہمان نواز ہیں ۔ ہم اور بلوچستان کی عوام کی طرف سے اس کی شدید الفاظ مین مذمت کرتے ہیں ۔ ان دہشتگرودں کو اس ہی مقام پر جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔

کراچی میں جب گرمیاں زیادہ ہوتی ہیں تو لوگ کوئٹہ آتے ہیں ۔ جمیل صاحب کے بیٹے کی شہادت پر ہم تعزیت کرتے ہیں ۔ جمیل صاحب کی دونوں بیٹیوں کی 16 سال تک کی تعلیم حکومت بلوچستان کی ذمہ ہے ۔

بلوچستان ایک اسیٹیٹ آف ایمرجنسی میں ہے ۔ کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں حکومت کی رٹ نہیں ۔

حالات کو کنٹرول کرنا ہماری ہی ذمہ داری ہے ۔ پرسپشن اور حقیقت الگ ہیں ۔ ۔ ہماری ذمہداری ہے کہ ہم اہنے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کریں

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں