loader-image
Karachi, PK
temperature icon 37°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 37°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

مسلسل کمی کے بعد آج ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا۔  

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9 ہزار100روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے ہوگئی ۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 802 روپے سے بڑھ کر 3 لاکھ 67 ہزار 572 روپے ہوگئی ہے۔ ادھر عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 91 ڈالر اضافے سے 4063 ڈالر فی اونس ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں