loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
15-Jul-2026
29-Muharram-1448

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے ایران کو خامنہ ای کی آخری رسومات کے لیے ایک ہفتے کی چھٹی دی ہے کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ریاست جنوبی ڈکوٹا میں امریکا کی 250ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جنازے کی آخری رسومات کے لیے مذاکرات کو روک دیا ہے۔ایران کو ایک ہفتے کی چھٹی دی کیونکہ ہم اچھے لوگ ہیں۔

صدر ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ  ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بیتاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔سرد جنگ نے امریکا کے دشمنوں کو تاریخ کی گہرائیوں میں دھکیل دیا ہے۔ ہم نے سب سے مضبوط اور طاقتور فوج بنائی۔ ہم نے دو عالمی جنگیں جیتیں۔ہم نے وینزویلا کو ایک دن میں شکست دی اور ایران کو چاروں شانے چت کیا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں