loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 29°C
16-Jul-2026
29-Muharram-1448

ایران نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے قاتلوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ شہید سپریم لیڈر نے عزت، وقار، آزادی اور سربلندی کے راستے کا تعین کیا تھا اور اس راستے پر قوم کی رہنمائی کے لیے تمام ضروری بنیاد بھی فراہم کر دی تھیں۔

میجرجنرل امیر حاتمی نے مزید کہا کہ  نئے سپریم لیڈرآیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات  میں ان سے عرض کیا کہ جن لوگوں نے یہ جرم کیا ہے انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ایرانی قوم اور ہم سب ان سے اس کا حساب لیے بغیر نہیں چھوڑیں گے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں