loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیشنل الیکڑک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) میں  جمع کرادی۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی ایک روپے 20 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی۔سی پی پی اے کی جانب سے درخواست جون کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے جس پر نیپرا اتھارتی 29 جولائی کو سماعت کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ درخواست کی منظوری پرصارفین پر18 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا اور فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں