loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کو دیکھنے کے بعد مداح ان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Arati Sawant (@aratisawant22)

وائرل ویڈیو میں 60 سالہ سلمان خان  کو سادہ سے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے تاہم ان کی دبلی پتلی شخصیت اور تھکاوٹ زدہ انداز نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکار کے مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے اور مداحوں کی جانب سے بالی وڈ سپر اسٹار کی صحت پر تشویش کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں