loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448
☰
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 35°C
14-Oct-2026
2-Jumada al-Awwal-1448

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا)  نے اگلے 24 گھنٹے کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

اوگرا نے کل رات 12 بجے تک پیٹرول کی قیمت میں 35 پیسے کمی کردی جس کے بعد فی لیٹر قیمت 315 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں