loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448
×
loader-image
Karachi, PK
temperature icon 27°C
30-Aug-2026
15-Rabi' al-Awwal-1448

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ لوگ مہنگی سبزی خریدنے پر مجبور ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق  مارکیٹ میں ایرانی ٹماٹروں کی ترسیل سے بھی ٹماٹر کی قیمت میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکا۔ کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 450 سے بڑھ کر 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت متعدد تاجر ایرانی اور کوئٹہ کے ٹماٹر 450 سے 500 روپے فی کلو یا 110 سے 125 روپے فی پاؤ کے حساب سے بیچ رہے ہیں۔کچھ تاجر چھوٹے سائز اور کچے ٹماٹر 400 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کررہے ہیں۔

تبصرہ کریں۔اور شئیر کریں